• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پنجاب میں آج لاک ڈاؤن، کل سے کاروبار کھلے گا

پنجاب میں آج لاک ڈاؤن، کل سے کاروبار کھلے گا


پنجاب میں آج لاک ڈاؤن رہا، کل (پیر) سے جمعرات تک صبح 8 سے شام 5 بجے تک کاروبار کھلے گا۔

لاک ڈاؤن میں نرمی کے بعد اسلام آباد، راولپنڈی، کوئٹہ اور پشاور میں بھی بازار کھل گئے ہیں۔

بازاروں میں رش بڑھنے کی وجہ سے ایس او پیز نظر انداز کیے جارہے ہیں۔

خیبر پختونخوا میں تاجروں کو دکانیں اور مارکیٹ شام 4 بجے تک کھولنے کی اجازت ہے۔

بلوچستان میں دکانیں اور مارکیٹ شام پانچ بجے تک کھلیں گی جبکہ پبلک ٹرانسپورٹ پر پابندی برقرار ہے۔

تازہ ترین