• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کورونا سے پاک فوج میں پہلی شہادت، میجر محمد اصغر شہید

کورونا سے پاک فوج میں پہلی شہادت


اسلام آباد(ٹی وی رپورٹ)کورونا سے پاک فوج میں پہلی شہادت ہوگئی ہے،پاک فوج کے میجر محمد اصغر کورونا کے خلاف فرائض انجام دیتے ہوئے شہید ہوگئے۔

ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق میجر محمد اصغرطور خم بارڈر پر فرائض سر انجام دے رہے تھے ۔

ڈی جی آئی ایس پی آر نے بتایا کہ میجر محمد اصغرطور خم بارڈر پرافغانستان جانے والوں کی اسکریننگ کی ذمہ داریاں ادا کررہے تھے جس کے باعث انہیں کورونا ہوااور کورونا کے خلاف فرائض سر انجام دیتے ہوئے وہ شہید ہوگئے ۔

تازہ ترین