• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
راچڈیل (نمائندہ جنگ) برطانیہ کی ممتاز کاروباری شخصیت، سماجی وصحافتی میدان میں نمایاں خدمات کے حامل چوہدری عارف پندھیر کے بہنوئی، کمپیئر مارکس نثار، وسیم نثار، کاشف نثار کے والد میاں نثار نارو کی وفات پر ہارون مرزا نے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ وہ دکھی کی گھڑی میں سوگوار خاندان کے ساتھ کھڑے ہیں۔ انہوں نے کاروباری شخصیت سیٹھ نعیم، سیٹھ عاصم کے ماموں، عاطف ریاض کے چچا، میاں ریاض کے بھائی کی وفات پر تعزیتی بیان میں کہا کہ مرحوم کی عوامی وسماجی خدمات قابل تعریف ہیں وہ ہمیشہ دلوں میں زندہ رہیں گے اور ان کی کمی محسوس کی جائے گی۔
تازہ ترین