• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قرآن شب قدر کو ہزار راتوں سے افضل قرار دیتا ہے، کوکب نورانی

قرآن شب قدر کو ہزار راتوں سے افضل قرار دیتا ہے، کوکب نورانی


شب قدر کی فضیلتیں بیان کرتے ہوئے علامہ کوکب نورانی کا کہنا ہے کہ قرآن خود اس رات کو ہزار مہینوں سے افضل قرار دیتا ہے۔

مسلمانوں نے شب قدر کی مناسبت سے مساجد اور گھروں میں عبادات کا اہتمام کیا ہے۔

پاکستان کے مختلف شہروں میں شہری اس حوالے سے ایس او پیز کا خاص خیال رکھتے ہوئے اپنے عبادات میں مصروف ہیں۔

اسی سلسلے میں علامہ کوکب نورانی کا کہنا تھا کہ مسلمانوں کو عبادات اور رب کو راضی کرنے کے ساتھ ساتھ مخلوق کی بھی ناراضگی دور کرنی چاہیے۔

جیو نیوز کے پروگرام جیو پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے علامہ کوکب نورانی نے کہا کہ کوشش ہونی چاہیے کہ انسان خود میں مستقل تبدیلی لائے۔

تازہ ترین