• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پنجاب حکومت کی جانب سے ملتان میں 350 محلہ کونسل بنائی جائینگی

ملتان (سٹاف رپورٹر) پنجاب حکومت کی جانب سے لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2019کے تحت ملتان ڈویژن میں 350 محلہ کونسل بنائی جائیں گی ، ملتان کی 25لاکھ 88ہزار 133آبادی کیلئے 158یونین کونسلیں ، خانیوال کی 6لاکھ 14ہزار 207کی آبادی کیلئے 67 محلہ کونسل، وہاڑی کی 8لاکھ 6ہزار 47 محلہ کونسل کیلئے 82، لودہراں کی 3لاکھ26ہزار کی آبادی میں 43محلہ کونسلز بنائی جائیں گی۔
تازہ ترین