• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ریسٹورنٹ نہ کھلے تو یکم جون سے ملک گیر احتجاج کریں گے، آل پاکستان ریسٹورنٹ ایسوسی ایشن

اسلام آباد (این این آئی)آل پاکستان ریسٹورنٹ ایسوسی ایشن کی جوائنٹ ایکشن کمیٹی نے دھمکی دی ہے کہ ریسٹورنٹ نہ کھلے تو یکم جون سے ملک گیر احتجاج کریں گے۔ آل پاکستان ریسٹورنٹ ایسوسی ایشن کی جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے عہدیداروں محمد فاروق چوہدری ، شیخ عبد الوحید ، سائیں ملک اعجاز نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ ریسٹورنٹ نہ کھلے تو یکم جون سے ملک گیر احتجاج کریں گے۔

تازہ ترین