سابق وزیرِاعظم خالدہ ضیا کے بیٹے طارق رحمان کی 17سال بعد بنگلادیش واپسی ملکی سیاست میں اہم موڑ قرار
سابق وزیرِاعظم خالدہ ضیا کے صاحبزادے، بنگلہ دیش نیشنلسٹ پارٹی (بی این پی) کے قائم مقام چیئرمین اور اہم سیاسی رہنما طارق رحمان 17 سال بعد جمعرات کو بنگلہ دیش واپس پہنچ رہے ہیں۔