• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایس او پیز پر عمل کرتے ہوئے نماز عید ادا کرسکتے ہیں، ناصر حسین شاہ

ایس او پیز پر عمل کرتے ہوئے نماز عید ادا کرسکتے ہیں ، ناصر حسین شاہ


صوبائی وزیر ناصر حسین شاہ کا کہنا ہے کہ ایس او پیز پر عمل کرتے ہوئے نماز عید سمیت دیگر مذاہب کے لوگ اپنی عبادات ادا کرسکتے ہیں۔

ایک بیان میں ناصر حسین شاہ نے کہا کہ شاپنگ مال اور مارکیٹیں دیر تک کھلے رکھنے پر نظر ثانی کررہے ہیں۔

عید کے چاند کی رویت کے سوال پر ناصر شاہ کا کہنا تھا کہ عید پر گلے ملنا شرعی نہیں یہ ایک معاشرتی طریقہ ہے۔

انہوں نے کہا کہ اس عید کے بعد وہ فواد چودھری اور مفتی پوپلزئی کو دعوت پر بلائیں گے۔

ناصر حسین شاہ نے کہا کہ بس وہ اتنا کہتے ہیں کہ عید، عید، کے دن ہوگی۔

تازہ ترین