• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انگلینڈ کے دورے میں سابق کپتان سرفراز احمد اور محمد رضوان وکٹ کیپر کی حیثیت سے جائیں گے

کراچی(اسٹاف رپورٹر)انگلینڈ کے دورے میں سابق کپتان سرفراز احمد اور محمد رضوان وکٹ کیپر کی حیثیت سے جائیں گے ۔ہیڈ کوچ مصباح کا کہنا ہے کہ سرفراز احمد کی موجودگی میں محمد رضوان فرسٹ چوائس وکٹ کیپر ہوں گے لیکن سرفراز احمد کے پاس ٹیم میں واپسی کا موقع موجود ہے۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور ٹیسٹ وکٹ کیپر سرفراز احمد کا کہنا ہے کہ سینٹرل کنٹریکٹ کی اے ، بی یا سی کٹگری کوئی اہمیت نہیں رکھتی۔

تازہ ترین