• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بنوں اور شمالی وزیرستان کےبعض علاقوں میںعید الفطر منائی گئی

شمالی وزیرستان (ایجنسیاں ) بنوں اور شمالی وزیرستان کے کچھ علاقوں میں ہفتہ کے روز عید الفطر منائی گئی ۔ بنوں اور شمالی وزیرستان کے کچھ علاقوں میں عید کی نماز ادا کی گئی ہے۔ شمالی وزیرستان کے علاقے میران شاہ میں عید کی نماز ادا کی گئی ہے جس میں لوگوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ اس حوالے سے بتایا گیا ہے کہ نمازکا سب سے بڑا اجتماع تبلیغی مسجد میں ہوا جس میں سینکڑوں افراد نے شرکت کی۔اس کے علاوہ عید کی نماز کے وقت سیکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے تھے۔
تازہ ترین