• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملتان کے مختلف علاقوں میں عیدالفطر کی نماز کے اوقات

جامع خیرالمدارس 7.30بجے مولانا قاری حنیف جالندھری‘ شاہی عیدگاہ خانیوال روڈ 8.30 بجےعلامہ سید مظہر سعید کاظمی‘ جامع مسجد نوری حضوری شریف پورہ 7.30بجےعلامہ سید محمد رمضان شاہ فیضی ‘قدیمی مسجد ممتازآباد 8.00 بجے علامہ محمد فاروق سعیدی]مسجد الفردوس چوک رشید آباد 7.30قاری خادم حسین سعیدی‘ شاہی مسجد باقرآباد 7.30 مولانا عبدالعزیز سعیدی ‘مسجد عمر پاک گیٹ 8.30 ڈاکٹر محمد صدیق خان قادری‘ جامع مسجد ایم ڈی اے کوآپریٹوسوسائٹی ،ایم اے جناح روڈ 7.00 قاری محمد شکیل سعیدی‘ مدرسہ اویسیہ ،قاسم پور کالونی 7.00 ‘قاری رحیم بخش اویسیجامع مسجد دربار موسیٰ پاک شہید 8.00 ‘قاری محمد سعید سرمدجامع مسجد مدرسہ انوار العلوم کچہری روڈ 7.30 قاری محمدرستم سعیدیجامع مسجد دربار حضرت حافظ جمال اللہ ملتانی 8.00بجے علامہ صاحبزادہ حفیظ الله شاہ مہروی عید کی نماز پڑھائیں گے۔ جامع مسجد خان ویلیج میں ڈاکٹر صفدر اقبال ہاشمی 06:45بجے صبح، جامع مسجد مدرسہ جامع العلوم میں 07:30بجے حافظ محمد اسلم ،عام خاص باغ میں عید نماز07:30بجے پروفیسرعبدالمجیدربانی، مولانا عبدالرزاق، جامع مسجد الایمان شاہ رکن عالم کالونیK بلک میں 06:45بجےمولانا محمد ابو بکر صدیق،جامع مسجد خالد بن ولید گارڈن ٹاؤن میں 07:45بجے مولانا محمد اشرف،گراسیپلاٹ ریلوے اسٹیشن میں نماز عید07:30بجے ڈاکٹر عمر علی فاروق،مسجد ذوالجلا ل فاروق پورہ میں نماز عید07:30بجے صبح ڈاکٹر محمد خالد رشید،جامع مسجد الفیصل خدادا کالونیدارڈنمبر6 میں نماز عید 06:30 بجے صبح مولانا صہیب امین،جامع مسجد نور گلگشت کالونی گردیزی مارکیٹ میں عید نماز07:30بجے صبح مولانا کلیم اکبر صدیقی، جامع مسجد سرکار مدینہ ٹی بلاک چوک کمہار انوالہ میں عید نماز06:15بجے صبح مولانا انعام اللہ جامعی پڑھائیں گے۔
تازہ ترین