• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
نیورن برگ( پ ر ) گلوبل پیس جرمنی کی ٹیم نے جرمنی کے شہر نیورن برگ سے رمضان المبارک کی پرنور راتوں میں لاک ڈائون کی صورتحال میں احسن طریقے سے تبلیغ دین کی خدمت کا فریضہ انجام دیا۔مختلف پروگرامز میں صوفی اسکالر مفتی ممتاز حسین پیرزادہ چیئرمین انٹرنیشنل پیس کونسل جرمنی یورپ اور ان کے روحانی فورم کے چیئرمین پروفیسر وقاص علی، خالد قادری، صاحبزادہ سید علی جیلانی الاشرفی آستانہ عالیہ اشرفیہ سوئٹزرلینڈ،تیمور اقبال بیگ جنرل سیکرٹری انٹرنیشنل گلوبل پیس، محمد دانش، اشرف چوہدری،جنرل سیکرٹری انٹرنیشنل پیس کونسل جرمنی اور دیگر مہمانان گرامی نے امن و محبت کا پیغام یورپ بھر میں عام کرنے اور دین متین کی حقیقی تعلیمات کو عام کرنے میں اہم کردار ادا کیا۔
تازہ ترین