• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خاتون لیکچرر کو ہراساں کرنے پر یونیورسٹی پروفیسر نوکری سے برخاست

—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

وفاقی محتسب برائے انسدادِ ہراسانی نے خاتون لیکچرر کو ہراساں کرنے پر یونیورسٹی پروفیسر کو نوکری سے برخاست کر دیا۔

خاتون لیکچرر کو ہراساں کرنے پر خاتون لیکچرر کی درخواست پر سماعت ہوئی۔

وفاقی محتسب برائے انسدادِ ہراسانی نے خاتون لیکچرر کی شکایت پر فیصلہ سنایا۔ 

وفاقی محتسب نے مرد پروفیسر پر 10 لاکھ روپے جرمانہ بھی عائد کر دیا۔

قومی خبریں سے مزید