کراچی (اسٹاف رپورٹر) بھارتی ہاکی ٹیم کے سابق کپتان بلبیر سنگھ 95 برس کی عمر میں چل بسے۔ انہوں نے بھارت کو 3 اولمپک گولڈ میڈل جتوائے۔ انہوں نے 1952 کے اولمپک فائنل میں ہالینڈ کے خلاف انفرادی 5 گول کیے تھے۔
برطانوی وزیرِ داخلہ شبانہ محمود نے کہا ہے کہ ہوم آفس فی الحال اپنے مقصد کے لیے موزوں نہیں ہے، کیونکہ ایک خفیہ رپورٹ نے محکمے کی سنگین خامیوں اور اندرونی ناکامیوں کو بے نقاب کر دیا ہے۔
سابق روسی صدر دمتری میدویدیف نے امریکا کو روس کا ’کھلا دشمن‘ قرار دیا
بانیٔ پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان کا کہنا ہے کہ کوشش کی جا رہی ہے کہ مجھے گرفتار کر کے قید میں رکھا جائے۔
برطانوی حکمران لیبر پارٹی نے حزب اختلاف کی بڑی جماعت کنزرویٹو پارٹی کی برطانیہ میں قانونی طور پر مقیم افراد کو ملک بدر کرنے سے متعلق تجویز کو ’انتہائی مکروہ‘ قرار دے دیا۔
جنوبی افریقہ کے فاسٹ بولر کاگیسو رباڈا کا کہنا ہے کہ برصغیر میں ٹیسٹ میچز میں ٹاس اہم ہوتا ہے۔
26 ویں آئینی ترمیم کے خلاف درخواستوں کی سماعت کے دوران جسٹس محمد علی مظہر نے اپنے ریمارکس میں کہا کہ سب سے بڑی مشکل یہ ہے آرٹیکل191اے کے دائرہ اختیار میں بیٹھ کر اسے کیسے نظر انداز کردیں؟ ، آرٹیکل 191 جائز شق ہے تب ہی آئین کا حصہ ہے۔
پاکستان سے برطانیہ آ کر ریلوے میں ملازمت کے 50 برس مکمل کرنے والے شیف محمد یوسف کا کہنا ہے کہ ان کا کوکنگ چھوڑنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔
یوکرینی صدر کا کہنا تھا کہ روس پر مزید دباؤ ڈالنا جنگ بندی کے امکانات بڑھانے میں مددگار ہوگا
مونس علوی نے کہا ہے کہ نیپرا نے کے الیکٹرک کے ملٹی ایئر ٹیرف میں بڑے پیمانے پر تبدیلی اور کمی کی ہے۔
پاکستان شوبز انڈسٹری کی ماضی کی معروف اداکارہ و میزبان تحریم زبیری نے شوبز انڈسٹری چھوڑنے کی وجہ بتا دی۔
چیف آف دی ایئر اسٹاف، ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو نے رومانیہ کا سرکاری دورہ کیا۔
بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ ان انڈیا (بی سی سی آئی) سرفراز خان اور محمد شامی کو اسکواڈ سے باہر کرنے پر شدید تنقید کی زد میں آگیا۔
اقوامِ متحدہ کے ذیلی ادارے عالمی ادارہ صحت نے کہا کہ اسرائیل غزہ کے 15 ہزارمریضوں کو بیرون ملک علاج کی اجازت دے۔
اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ پولینڈ کے وزیر خارجہ راڈوسلاو سِکورسکی کا استقبال کر کے مسرت ہوئی، یہ راڈوسلاو سِکورسکی کا پاکستان کا دوسرا دورہ ہے
پنجاب پولیس بانیٔ پی ٹی آئی عمران خان کی ہمشیرہ، علیمہ خان کے وارنٹ گرفتاری کی تعمیل کروادی گئی۔
میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ یہ سال ترقیاتی کاموں کا سال ہے۔