• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کورونا وائرس سے معمولی بیمار افراد بھی اینٹی باڈیز تیار کرسکتے ہیں، فرانسیسی مطالعہ

پیرس (اے ایف پی) اسپتال عملے کے ہلکے انفیکشن کا تجربہ کرنے والے ابتدائی فرانسیسی مطالعے کے مطابق کورونا وائرس سے معمولی بیمار افراد بھی اینٹی باڈیز تیار کرسکتے ہیں جو انہیں کئی ہفتوں تک محفوط بناسکتے ہیں۔ محققین کا کہنا ہے کہ نتائج، جن کا ابھی تک ہم مرتبہ جائزہ نہیں لیا گیا، حوصلہ افزا ہیں چونکہ نوول کورونا وائرس کے خلاف قوت مدافت کے طریقہ کار کے بارے میں بہت کم معلوم ہے خصوصاً ان افراد میں جن میں بیماری کی معمولی شکلیںہیں۔

تازہ ترین