• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

برطانیہ سے معاہدے کوسال مکمل،اسحاق ڈارسمیت ایک بھی ملزم واپس نہ لایا جاسکا

اسلام آباد (صباح نیوز)برطانیہ سے ملزمان کی واپسی کے معاہدے کو ایک سال ہوگیا،سابق وزیرخزانہ اسحاق ڈارسمیت ایک بھی ملزم واپس نہ لایا جاسکا، مفاہمت کی یادداشت تحویل مجرمان کے معاہدہ کی عدم موجودگی میں قانونی بنیاد فراہم کرنا تھی، وفاقی حکومت اور برطانیہ کے درمیان گذشتہ سال 27مئی کوسابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی پاکستان حوالگی کے طریقہ کار پر بات چیت کے لیے برطانیہ اور پاکستان میں مفاہمت کی یادداشت پر دستخط ہوئے تھے۔
تازہ ترین