• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پیٹرول مزید 5 سے 10، ڈیزل 2 روپے فی لیٹر سستا کرنیکا فیصلہ

اسلام آباد( جنگ نیوز) حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی فروخت میں واضح کمی کے پیش نظر قیمتوں میں مزید کمی کا فیصلہ کیا ہے۔ 

پیٹرولیم انڈسٹری کے ذرائع کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 5 سے 10 روپےفی لیٹر اور ڈیزل کی قیمت میں 2 روپےفی لیٹر کمی کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

 اس سے پہلے یکم مئی کو بھی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی گئی تھی۔

تازہ ترین