• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سندھ میں جعلی ڈومیسائل پر بڑی تعداد میں بھرتی ،نوجوانوں کا احتجاج

رانی پور (نامہ نگار) سندھ میں دیگر صوبوں کے لوگ جعلی ڈومیسائل اور بڑی تعداد میں پولیس اہلکار بھرتی ہو گئے۔سندھ کے شہری اور دیہی مقامی نوجوانوں کی بڑے پیمانے پر حق تلفی پر احتجاج شروع ہو گیا سندھ کے شہری اور دیہی نوجوان تحریک چلانے کے لئے متفق سو چنےلگے پریس کلب رانی پور میں بھی جعلی ڈومیسائل کے خلاف احتجاجی مظاہرہ اور مختلف تنظیموں نے سپریم کورٹ جانے کا فیصلہ کر لیا سندھ کے شہری اور دیہی نوجوان اپنے حقوق کے تحفظ کے لئے تاریخی مقدمہ لڑیں گے اس لئے رابطے شروع کر دیئے ہیں سی ایس ایس 2003 کے امتحان میں سندھ کے جعلی ڈومیسائل پر افسر منتخب ہونے والوں میں عطا اللہ شر اصل رہائش لاہور جعلی ڈومیسائل کراچی کسٹم گروپ میں افسر ہیں۔
تازہ ترین