• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

محب مرزا کی فلم عشرت میڈ ان چائنہ کا آفیشل پوسٹر جاری

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)اداکار محب مرزا کی ڈائریکشن میں بنائی جانے والی فلم”عشرت میڈ ان چائنہ” کی پرموشن کا آغاز کر دیا گیا اور اس سلسلہ میں فلم کے آفیشل پوسٹرز سوشل میڈیا پر شیئر کئے گئے ہیں۔فلم کی کاسٹ میں محب مرزا،صنم سعید،سارہ لورین ،مانی،شبیر جان،ایچ ایس وائے ،شبیر جان اور شمعون عباسی نے اہم کردار ادا کئے ہیں۔فلم کی شوٹنگ پاکستان کے علاوہ بنکاک میں بھی کی گئی جہاں لاک ڈاؤن کی وجہ پاکستانی فنکاروں کو کئی دن مشکلات کا سامنا بھی رہا۔محب مرزا یہ فلم اسی سال ریلیز کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔

تازہ ترین