• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزیر اعظم کا آرمی چیف کے ہمراہ ISI ہیڈ کوارٹرز کا دورہ

وزیر اعظم کا آرمی چیف کے ہمراہ ISI ہیڈ کوارٹرز کا دورہ


وزیر اعظم عمران خان نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے ہمراہ انٹر سروسز انٹیلی جنس (آئی ایس آئی) ہیڈ کوارٹرز کا دورہ کیا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم کے ہمراہ شاہ محمود قریشی، اسد عمر اور معاون خصوصی معید یوسف بھی موجود تھے۔

وزیرِ اعظم عمران خان کو علاقائی اور داخلی چیلنجز پر تفصیلی بریفنگ بھی دی گئی۔

وزیر اعظم عمران خان کو امن کی بحالی کے لیے پاکستانی کاوشوں سے متعلق بھی تفصیل سے آگاہ کیا گیا۔

تازہ ترین