’ورلڈ کلچر فیسٹیول‘ میں ملکی و غیر ملکی ستاروں نے سماں باندھ دیا
آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کے زیرِ اہتمام 39 روزہ ’ورلڈ کلچر فیسٹیول 2025ء‘ کے دوسرے روز کا آغاز آرٹ پر مبنی نمائش ’Peace &Pieces - Volume 1‘ سے احمد پرویز آرٹ گیلری میں کیا گیا جس کا افتتاح مہمانِ خصوصی چیف سیکریٹری سندھ سید آصف حیدر شاہ نے کیا۔