سائنسدانوں نے لمبی عمر کیلئے 4 اہم غذاؤں، جلد موت کا باعث بننے والی 2 اشیاء کی نشاندہی کردی
مطالعے کے مطابق وہ افراد جو اپنی خوراک میں پھل، دودھ، گری دار میوے اور غیر سیر شدہ تیل (جیسے زیتون کا تیل) کو شامل کرتے ہیں، ان میں قبل از وقت موت کا خطرہ نمایاں حد تک کم ہو جاتا ہے۔