• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ترکی کی مدد سے لیبیائی حکومت نے خلیفہ حفتر سے طرابلس کا قبضہ چھڑالیا

طرابلس(جنگ نیوز) ترکی کی مدد سے لیبیائی حکومت نے خلیفہ حفتر سے طرابلس کا قبضہ چھڑالیا،اقوام متحدہ کی حمایت یافتہ لیبیائی حکومت نے خلیفہ حفتر سے طرابلس کا قبضہ چھڑالیا،دوسری جانب لیبیا کے متحارب فریقین کے درمیان جنگ بندی کے لیے مذاکرات کی خبروں کے جلو میں باغی فوج کے سربراہ جنرل خلیفہ حفتر نے ایک بار پھر باور کرایا ہے کہ قومی وفاق حکومت کے ساتھ مذاکرات سے قبل ترکی کو لیبیا سے نکلنا ہوگا۔

تازہ ترین