• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نشتر ‘ 10 ڈاکٹروں سمیت طبی عملہ کو تنخواہیں جاری نہیں ہوسکیں

ملتان (سٹاف رپورٹر) نشتر ہسپتال میں کورونا کے لئے بھرتی کئے گئے 10 ڈاکٹروں سمیت درجنوں پیرامیڈیکس ودیگرسٹاف ایک ماہ سے زائد گزرنے کے باوجود تنخواہ سے محروم ہیں جس کی وجہ سےان میں بے چینی پائی جاتی ہے ،ان ملازمین کو کورونا وبا کے باعث ہنگامی بنیادوں پرمقامی سلیکشن کمیٹی بنا کر اپریل میں بھرتی کیا گیا تھا ،نشتر حکام کا کہنا ہے کہ فنڈز دستیاب ہوتے ہی ان کی تنخواہوں کی ادائیگی شروع کردی جائے گی۔
تازہ ترین