• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چیف سیکرٹری بلوچستان فضیل اصغر کی گریڈ22میں ترقی

کوئٹہ ( آن لائن )وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت ہائی پاور پروموشن کا اجلاس ہواذرائع کے مطابق اجلاس میں چیف سیکرٹری بلوچستان فضیل اصغر کی گریڈ 22میں ترقی کی منظوری دی گئی۔
تازہ ترین