کورونا پھیلنا کیا کھیل ہے کوئی
بہت حیران اُن لوگوں پہ ہم ہیں
جو فرماتے ہیں اطمینان کے ساتھ
کہ اموات اُن کے تخمینے سے کم ہیں
وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا ہے کہ پورے ملک میں نارووال کی ترقی کے چرچے ہیں۔
لاہور میں کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ (سی سی ڈی) کے ساتھ مقابلوں میں 2 منشیات فروش ہلاک ہو گئے۔
گورنر گلگت بلتستان سید مہدی شاہ نے کہا ہے کہ ہمیں نیشنل فنانس کمیشن (این ایف سی) میں شامل کیا جائے تو کسی کو پریشانی نہیں ہونی چاہیے۔
اسرائیل سے منسلک کمپنی کا شہریوں کو خفیہ طور پر غزہ سے نکالنے کا انکشاف ہوا ہے۔
قصور کی تحصیل چونیاں میں پسند کی شادی کے 4 ماہ بعد بیوی کو مبینہ طور پر قتل کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔
مانچسٹر میں سالانہ کرسمس پریڈ نے اس سال بھی ہزاروں لوگوں کو اپنی جانب متوجہ کیا، جہاں شہر کی سڑکیں رنگ، روشنی اور موسیقی سے سجی رہیں۔
برطانوی اخبار ٹیلی گراف کے مطابق حکومت نے اس اقدام کو ’’غلامی کی ذہنیت سے نجات‘‘ قرار دیا ہے۔
وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ سیاسی جماعتوں کو کسی کا آلۂ کار نہیں بننا چاہیے۔
قومی ایئر لائن کے طیارے نے سعودی عرب میں ہنگامی لینڈنگ کی ہے۔
پاکستان اسپیس اینڈ اپر ایٹموسفیئر ریسرچ کمیشن (اسپارکو) کے ماہرین نے ماہِ رجب المرجب کا چاند نظر آنے سے متعلق بتا دیا۔
خیبر پختون خوا حکومت کو 15 سال میں وفاق سے 8 ہزار 4 سو ارب روپے سے زائد ملے ہیں۔
لنکاشائر کے ساحلی گاؤں سلورڈیل میں 2 ہفتوں کے اندر دوسری مرتبہ زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، جس کے باعث شہریوں نے گھروں میں لرزش، ریڈی ایٹروں کی کھڑکھڑاہٹ اور کھڑکیوں کے ہلنے کی شکایات کیں۔
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری ملک کے اگلے وزیراعظم ہوں گے۔
سینئر سیاستدان جاوید ہاشمی نے کہا ہے کہ میں کسی تحریک یا ٹکراؤ کی سیاست کا حامی نہیں ہوں ۔
بھارتی معروف یوٹیوبر دھرو راٹھی کا کہنا ہے کہ میری ایک یوٹیوب ویڈیو بالی ووڈ کی پروپیگنڈا فلم کو بے نقاب کرنے کے لیے کافی ہے۔
توشہ خانہ ٹو کیس کا تفصیلی فیصلہ آ گیا، جس میں کہا گیا ہے کہ بانیٔ پی ٹی آئی نے دھوکا دہی سے تصرف کر کے خیانت کی اور قومی خزانے کو نقصان پہنچایا۔