• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

یو ایچ ایس کی ریسرچ لیبارٹری کو عوامی خدمت کیلئے استعمال کرنیکافیصلہ

لاہور (جنرل رپورٹر) یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کا اپنی ریسرچ لیبارٹریز عوامی خدمت کیلئے استعمال کرنے کا فیصلہ کیا ہے وائس چانسلر یو ایچ ایس پروفیسر جاوید اکرم نے یونیورسٹی فیکلٹی کو کورونا ٹیسٹنگ کیلئے تیاری کا حکم دیدیا ہے وائس چانسلر یو ایچ ایس پروفیسر جاوید اکرم نے کہا کہ کورونا کے ٹیسٹس کیلئے یو ایچ ایس میں کولیکشن سنٹر قائم کرنے کا بھی فیصلہ کیا ہے ۔
تازہ ترین