• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کوئٹہ: کلی باران سے منشیات برآمد ہونے پر ایک شخص گرفتار

کوئٹہ ( اسٹاف رپورٹر)پولیس نے کلی باران میں کارروائی کرتے ہوئے منشیات برآمد ہونے پر ایک شخص کو گرفتار کر لیا پولیس کے مطابق پولیس کو اطلاع ملی تھی کہ کلی باران کے کھیت میں ایک مشکوک شخص موجود ہے جس پر کارروائی کرتے ہوئے رحمت اللہ سے ساڑھے چار سو گرام چرس برآمد ہو نے پر گرفتار کرلیا۔
تازہ ترین