• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
صوابی(نمائندہ جنگ)یارحسین ضلع صوابی میںفریق کے مابین فائرنگ کے تبادلےمیں ایک راہگیرجاںبحق ہوگیا۔جمیل سکنہ یارحسین نے تھانہ یارحسین میںایف آئی آر درج کراتے ہوئے بتایاکہ یارحسین مین بازار میںدو فریقین میرآمان اور حامدگل کے مابینفائرنگ کے تبادلہ ہورہاتھاکہ اس دوران اس کا رشتہ دار سعید ولد ریدی گل گولی لگنے سے جاںبحق ہوگیا ۔پولیس نے مبینہ ملزمان کے خلاف ایف آئی آر درج کرکے تفتیش شروع کردی.
تازہ ترین