• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


چین میں مٹی کا تودہ موٹر سائیکل سوار پر گر گیا، خوش قسمتی سے واقعے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ موٹرسائیکل سوار سڑک پر سے گزر رہا تھا کہ اسی دوران  مٹی کا تودہ گر گیا۔

تودہ گرنے کے نتیجے میں مذکورہ شخص کی موٹر سائیکل مٹی میں دب گئی تھی جب کہ اُس کا نچلا دھڑ میں مٹی میں پھنس گیا تھا۔

واقعے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، موٹر سائیکل سوار خوش قسمتی سے محفوظ رہا ، بس اُس کے پیروں پر معمولی خراشیں آئیں ۔

تازہ ترین