• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان کی نامور اداکارہ  ماہرہ خان کی تصویر کو ان کے مداحوں نے ایک پری و تاج محل سے تشبیہ دے دی۔

فوٹوز اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹا گرام پر اداکارہ نے اپنی ایک دلکش تصویر شیئر کی ہے۔

اپنی تصویر کے ساتھ پیغام میں ماہرہ خان نے عنوان تحریر کیا ہے کہ ’اِس قدر پیار سے رکھا ہے‘۔

View this post on Instagram

اِس قدر پیار سے رکھا ہے ۰۰

A post shared by Mahira Khan (@mahirahkhan) on


ماہرہ خان کی اس تصویر کو ان کے مداحوں نے خوب پسند کیا ہے۔

ایک صارف نے ماہرہ خان کو تاج محل سے تشبیہ دے دی ہے، جبکہ چند صارفین نے ان کی خوبصورتی کی تعریف کی ہے۔

پاکستانی ٹیکسٹائل ڈیزائنر رحمت اجمل نے  ماہرہ خان کی تصویر پر تبصرہ کرتے ہوئے انہیں ’پری‘ قرار دیا ہے۔

تازہ ترین