• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کھیلوں میں نسل پرستی کیخلاف ہیں، عالمی ٹیبل ٹینس حکام

کراچی( اسٹاف رپورٹر)انٹرنیشنل ٹیبل ٹینس فیڈریشن نے کہا ہے کہ وہ کھیلوں میں ہمیشہ ہی نسل پرستی اور ہر طرح کے امتیازی سلوک کے خلاف اپنی سخت پالیسی پر قائم ہے، آئی ٹی ٹی ایف نے کھیل کو معاشرے میں نمایاں کردار ادا کرنے سے آگاہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمارا آئین نسلی ، سیاسی ، مذہبی ، صنف یا دیگر بنیادوں پر ایسوسی ایشنوں یا افراد کے ساتھ امتیازی سلوک کی عدم مساوات کو واضح کرتا ہے۔ ہم ہر قسم کے امتیازی سلوک کے خلاف پوری طرح پرعزم ہیں۔
تازہ ترین