سکھر (بیورورپورٹ ) سکھر میں کورونا وائرس میں مبتلا افراد کی اموات میں اضافہ، سول اسپتال کے آئسولییشن وارڈ میں زیر علاج دو مذید مریض دم ٹور گئے ایدھی سکھر کے انچارج گل کے مطا بق سکھر سول اسپتال کے آئسولیشن وارڈ میں زیر علاج ٹھل کا رہائشی 45 سالہ میر محمد کورونا وائرس سے جاں بحق جبکہ گھوٹکی کی رہائشی 80 سالہ خاتون جاںبحق ہوگئی، ایدھی رضاکاروں نے ورثاء کے ساتھ ملکر میتوں کو ان کے آبائی علاقوں میں پہنچایا جہاں مرنے والوں کی تدفین ایس او پی کے تحت کی گئی۔