کراچی (اسٹاف رپورٹر)پورٹ قاسم موڑ پر ٹریفک حادثے میں سید طلحہ جاں بحق ہو گیا ،کورنگی مرتضیٰ چورنگی کے قریب واقع نجی کمپنی کے اندر کرنٹ لگنے سےاقبال جاں بحق ہو گیا۔
بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی نے صوبے میں امن وامان کی صورتِ حال پر تشویش کا اظہار کیا تھا
وائرل ویڈیو کے حوالے سے یہ دعویٰ بھی کیا جا رہا ہے کہ وہیل کو ایسا کرنے کے لیے خون دکھا کر اُکسایا گیا تھا۔
عالمی نمبر 14 چین کے ژاؤ گیوڈونگ نے آصف کو دو ،صفر سے شکست دی۔
آج اب تک کے کاروبار کے دوران 100 انڈیکس ایک لاکھ 47 ہزار 850 پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر بھی پہنچا۔
یومِ آزادی کے موقع پر کراچی کی ٹریفک پولیس کی جانب سے ایڈوائزری جاری کی گئی ہے۔
دبئی ایئر پورٹ دنیا بھر میں مشہور ہے جہاں تقریباً ہر وقت ہی مسافروں کا رش رہتا ہے لیکن اس رش کے باوجود بھی قوانین پر ایک سیکنڈ کا بھی سمجھوتا یا نرمی نہیں ہوتی۔
شرجیل میمن کا کہنا تھا کہ بلاول بھٹو نے دنیا کو مودی کا اصل چہرہ دکھایا۔ پوری بھارتی عوام آج مودی پر تنقید کر رہی ہے
پری مارکیٹ ٹریڈنگ میں کمپنی کے حصص کی قیمت 7 فیصد سے زائد گر گئی۔
ایران کا کہنا ہے کہ امریکا کے ساتھ براہ راست جوہری مذاکرات مناسب حالات میں ممکن ہوسکتے ہیں۔
پاکستان اور امریکا نے انسداد دہشتگردی ڈائیلاگ کے بعد مشترکہ اعلامیہ جاری کردیا۔
بچے خوبصورتی اپنی والدہ سے لیتے ہیں یا والد سے سائنس نے پتہ لگا لیا ہے۔
صبح نہار منہ (ناشتے سے قبل) چیا سیڈز کے ساتھ چقندر کا جوس پینا ایک طاقتور قدرتی ڈیٹاکس سمجھا جاتا ہے جو توانائی میں اضافہ، نظامِ ہاضمہ کی بہتری اور وزن میں کمی کے لیے نہایت مؤثر ہے۔
پاکستان کا جو پہلا ڈاک ٹکٹ ہے اس پر بھی پاکستان کا یوم آزادی 15 اگست تحریر ہے لیکن پھر یہ 15 اگست سے 14 اگست کیسے بنا؟
دریائے چناب میں مرالہ خانکی اور قادر آباد کے مقام پر درمیانے سے اونچے درجے کے سیلاب کی وارننگ جاری کی گئی ہے۔
امریکی وزیر خزانہ اسکاٹ بیسنٹ (Scott Bessent) کا کہنا ہے کہ بھارت امریکا کے ساتھ مذاکرات میں ہٹ دھرم رہا ہے۔