• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کورونا وائرس کے دوران امریکی ارب پتیوں کی دولت میں 583ارب ڈالر کا اضافہ

کراچی (نیوز ڈیسک) جیسا کہ کروڑوں امریکیوں نے کورونا وائرس وبائی مرض کے دوران بے روزگاری فوائد کیلئے فائل کرنا جاری رکھا ہوا ہے، امریکی ارب پتیوں نے ان کی دولت میں 583 ارب ڈالر کا اضافہ دیکھا ہے۔ امریکن فار ٹیکس فیئرنیس (اے ٹی ایف) اور عدم مساوات پر انسٹیٹیوٹ برائے پالیسی اسٹڈیز پروگرام کی نئی رپورٹ کہتی ہے کہ ارب پتیوں کی دولت میں 18 مارچ سے 17 جون کے درمیان 20 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ فوربز کے دو گروہوں کے تجزیے کے اعداد و شمار سے ظاہر ہوتا ہے کہ تین ماہ کے ٹائم فریم میں امریکی ارب پتیوں کی مجموعی مالیت میں 2.948 ٹریلین ڈالرز سے 3.531 ٹریلین ڈالرز کا اضافہ ہوا ہے۔
تازہ ترین