• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مرتضیٰ وہاب بھی کورونا کا شکار ہوگئے

حکومت سندھ کے ترجمان مرتضیٰ وہاب بھی کورونا وائرس سے متاثر ہوگئے ہیں۔

ایک بیان میں مرتضیٰ وہاب کا کہنا ہے کہ آج صبح میر ی کو رونا وائرس کی رپورٹ آئی تھی جو مثبت ہے، جس کے بعد میں آئسولیٹ ہوگیا ہوں۔

انہوں نے کہا کہ کورونا کی علامات نہیں ہیں، طبیعت بھی بہتر محسوس کررہا ہوں۔

بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ دوستوں اور احباب سے دعاؤں کی درخواست ہے۔

تازہ ترین