• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

برطانیہ میں ٹینس کی رونقیں بحال آج سے چیرٹی ٹورنامنٹ شروع

لندن (جنگ نیوز) برطانیہ میں فٹبال کے بعد ٹینس کی بھی رونقیں بحال ہونے کو ہیں۔ 23جون سے چھ روزہ چیرٹی ٹورنامنٹ شروع ہو رہا ہے۔ سات ماہ سے انجری کا شکار اینڈی مرے بھی اِن ایکشن ہوں گے۔ لاک ڈاؤن میں نرمی کے ساتھ ہی انگلش ٹینس کورٹس بھی آباد ہونے لگے ہیں۔ انگلش ٹینس سٹار کا میچ منگل کو شیڈول ہے۔اس ایونٹ کا مقصد ٹینس سرگرمیوں کا آغاز کرنا، وبائی وائرس کا شکار ہونے والی کی امداد اور آئندہ میچز کی تیاری کو یقینی بنانا ہے۔

تازہ ترین