• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سید ریاض حسین کو ڈائریکٹر ملتان آرٹس کونسل کا اضافی چارج دیدیا گیا

ملتان ( سٹاف رپورٹر) ساہیوال آرٹس کونسل کے ڈائریکٹر سید ریاض حسین ہمدانی کو ڈائریکٹر ملتان آرٹس کونسل کا اضافی چارج دے دیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ ملتان آرٹس کونسل میں ڈائریکٹر کی سیٹ گزشتہ ایک ماہ سے خالی تھی۔
تازہ ترین