• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کینٹ ہاؤسنگ سوسائٹی سیالکوٹ کیس،' نیب نے خواجہ آصف کو کل طلب کرلیا

کینٹ ہاؤسنگ سوسائٹی سیالکوٹ کیس،' نیب نے خواجہ آصف کو کل طلب کرلیا


لاہور (صباح نیوز)قومی احتساب بیورو (نیب) لاہور دفتر نے قومی اسمبلی میں پاکستان مسلم لیگ (ن)کے پارلیمانی لیڈر اور سابق وزیر دفاع خواجہ محمد آصف کو کل (جمعہ)کے روز کینٹ ہاؤسنگ سوسائٹی سیالکوٹ کیس میں طلب کر لیا۔ نیب لاہور نے خواجہ آصف کو کل (جمعہ)کے روز دن11بجے طلب کیا ہے۔ نیب کی جانب سے الزام عائد کیا گیا ہے کہ خواجہ آصف نے دستیاب زمین سے زائد زمین فروخت کی اور اس طرح انہوں نے اختیارات کا ناجائز اختیار استعمال کیا۔

تازہ ترین