• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کک باکسنگ معاملات میں مداخلت پر عالمی تنظیم برہم

کراچی (اسٹاف رپورٹر) ورلڈ کک باکسنگ کنفیڈریشن (ایشیا) کے صدر نے پاکستان کک باکسنگ فیڈریشن کے آفیشل کے معاملات پر مداخلت پر برہمی کا اظہار کیا ہے ۔ ان کا کہنا ہے کہ ڈبلیو اے کے او (ایشیا) میں کسی کو ممبر کی نامزدگی کا استحقاق حاصل نہیں ہے ہمیں جعلی پاکستان کک باکسنگ فیڈریشن اور ان کے منفی پروپیگنڈہ پر تحفظات ہیں۔

تازہ ترین