• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی(اسٹاف رپورٹر)بینک دولت پاکستان یکم جولائی2020ء بروز بدھ کو ’’بینک تعطیل‘‘ کے موقع پر عوام سے لین دین کے لیے بند رہے گا تا کہ بینک اپنے کھاتے کلوز کر سکیں۔ بینک تعطیل کے موقع پر اسٹیٹ بینک کے تمام ملازمین اپنی دفتری ذمہ داریاں (کورونا وائرس کی حالیہ صورت حال میں تفویض کردہ، دفتر میں یا گھر سے کام کر کے) معمول کا کاروباری دن سمجھتے ہوئے انجام (علاوہ عوام سے لین دین) دیں گے۔

تازہ ترین