• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیکورٹی گارڈ حسن علی کی شہادت کا سن کر صدمے سے انکی بہن بھی انتقال کر گئیں،سکیورٹی گارڈ افتخار کی 2 دن بعد ریٹائرمنٹ تھی، 5 بچوں میں ایک ذہنی معذور ہے

سیکورٹی گارڈ حسن علی کی شہادت کا سن کر صدمے سے انکی بہن بھی انتقال کر گئیں


کراچی (اسٹاف رپورٹر) اسٹاک ایکس چینج پردہشتگردوں کے حملے میں سیکورٹی گارڈ حسن علی کی شہادت کا سن کر صدمے سے ان کی بہن بھی انتقال کر گئیں ۔

دہشتگردوں کا حملہ ناکام بناتے ہوئے شہید ہونے والا سیکیورٹی گارڈ افتخار 5 بچوں کا باپ تھا جس میں سے ایک بچہ ذہنی معذور ہے، افتخارکی 2 دن بعد ریٹائرمنٹ تھی ۔

تازہ ترین