• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پشاور، دہشتگردی کا منصوبہ ناکام، خودکش جیکٹ، دستی بم برآمد، ملزمان فرار

پشاور، دہشتگردی کا منصوبہ ناکام، خودکش جیکٹ، دستی بم برآمد، ملزمان فرار


پشاور(نمائندہ جنگ)کاؤنٹر ٹیرارزم ڈیپارٹمنٹ اور پشاور پولیس نے تھانہ شاہ پور کے علاقہ میں دہشت گر دی کا منصو بہ ناکام بنا تے ہوئے دو خودکش جیکٹ ، چار دستی بم ، چار کلوگرام پرائما کا رڈ اور بال بیرنگ برآمد کرلئے جبکہ نامعلوم دہشت گرد فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے دہشت گردوں کا سراغ مل گیا جلد انکو گرفتار کرلیا جائیگا،دہشتگرد زیر تعمیر مکان میں منصوبہ بندی کر رہے ہیں۔

تازہ ترین