پاکستانی فنکار محسن شفیع نے اپنے فن کا مظاہرہ کرتے ہوئے سابقہ وزیر اعظم پاکستان بینظیر بھٹو کہ پینٹنگز بنا کر انہیں خراج عقیدت پیش کردیا۔
بینظیر بھٹو کی سالگرہ کے موقع پر محسن شفیع نے وکٹورین طرز کی پینٹگ بنا کر انہیں خراج عقیدت پیش کیا۔
View this post on InstagramA post shared by Mohsin Shafi / Pakistan. (@mohsinshafiofficial) on
بینظیر سے متاثر پاکستانی آرٹسٹ کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ بینظیر پاکستان کا ایک روشن ستارہ تھیں۔
View this post on InstagramA post shared by Mohsin Shafi / Pakistan. (@mohsinshafiofficial) on
انہوں نے کہا کہ سابقہ خاتون وزیراعظم کی شخصیت جغرافیائی خطے تک محدود نہیں تھی بلکہ انہیں پوری دنیا کے لاکھوں افراد نے پسند کیا۔
View this post on InstagramA post shared by Mohsin Shafi / Pakistan. (@mohsinshafiofficial) on
محسن شفیع کا کہنا ہے کہ بینظیر کی شخصیت اور وژن کو سرحدوں تک محدود نہیں کیا جاسکتا۔
ایڈیٹر سے رابطہ کے لیے
editorgeo.tv@immcorporate.com |
مارکیٹنگ اور سیلز ٹیم تک رسائی کے لیے
sales@immcorporate.com |
دیگر معلومات کے لیے
support@immcorporate.com |
ای میل کے علاوہ آپ درج ذیل فارم بھی پُر کر سکتے ہیں | ||||
Name |
|||||||
Email |
|||||||
Phone
|
|||||||
Related to |
|||||||
Message |
|||||||