ادھر بیکاری و بے روزگاری
ادھر ہر فعل جاری ہے برابر
کورونا میں بہت سے کام ہیں بند
مگر تخریب کاری ہے برابر
بھارتی میڈیا کے مطابق ساجد اکرم کا تعلق بھارتی ریاست تلنگانہ کے شہر حیدرآباد سے ہے۔
اہل خانہ نے میاں منظور احمد وٹو کے انتقال کی تصدیق کر دی ہے۔
ڈی ایس ڈی سلوا 2009 سے 2011 تک سری لنکا کرکٹ کے عبوری ایڈمنسٹریشن کے چیئرمین بھی رہے۔
پولیس حکام کے مطابق آگ نے 3 خالی ٹینکروں کو لپیٹ میں لیا ہے ہے
بے گھر فلسطینیوں کے خیمے طوفانی ہواؤں سے اکھڑنے لگے ہیں جبکہ خیموں میں بارش کا پانی بھرنے سے بیٹھنے تک کی جگہ نہیں بچی۔
آسٹریلوی میڈیا کا کہنا ہے کہ بونڈی حملے کا زخمی حملہ آور اسپتال میں ہوش میں ہے۔
ایئرپورٹ ذرائع کے مطابق مختلف ایئر لائنز کے کھڑے طیارے کباڑ بن گئے ہیں۔
خبر رساں ادارے رائٹرز کا کہنا ہے کہ ایلون مسک کے پاس اسپیس ایکس کے تقریباً 42 فیصد شیئرز موجود ہیں۔
48 سالہ صدر ڈینیئل چاپو کا قد 2.04 میٹر ہے، جبکہ جارجیا میلونی کا قد 1.58 میٹر ہے
ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی سمیت پاکستا بھر میں انفلوئنزا H3N2 تیزی سے پھیل رہا ہے۔
ارجنٹائن کے عالمی شہرت یافتہ فٹبالر لیونل میسی آج کل بھارت کے دورے پر ہیں اور اس دوران بھارت سے ان کی کئی مشہور بھارتی شخصیات کے ساتھ ملاقاتوں کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہیں۔
وکیل ریاست علی آزاد ایڈووکیٹ نے کہا کہ سپریم کورٹ نے دونوں فریقین کو سن کر فیصلے کا کہا ہے۔
انہوں نے اس فیصلے کے پیچھے اپنی صحت اور بڑھتی عمر سے جڑے خدشات بیان کیے۔
محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ تیل کی تلاش، پیداوار اور ریفائننگ میں روس کو مہارت حاصل ہے، پاکستان روس کے ساتھ معاہدہ کرنے میں خوشی محسوس کرے گا۔
عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 40 ڈالر کی کمی سے 4 ہزار 285 ڈالر فی اونس ہے۔
انہوں نے کہا کہ 16 دسمبر کو کبھی فراموش نہیں کیا جائے گا، اس سانحے نے ہمیں دہشتگردی کے خلاف غیرمتزلزل عزم میں ایک قوم کےطور پر متحد کیا۔