• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اطالوی فٹ بال لیگ کے دلچسپ مقابلے جاری

اٹلی میں اطالوی فٹ بال لیگ کے دلچسپ مقابلے جاری ہیں،یووانٹس نے ایک دلچسپ مقابلے کے بعد گینوا کو3-1سے شکست دے دی۔

کرسٹانو رونالڈو، پاؤلو، اورکوسٹا نے 1-1گول اسکور کیے۔ گینوا کی جانب سے اندرے نے گول کیا جبکہ لیگ کے دوسرے میچ میں لازیو نے ٹورینو کو2-1سے ہرا دیا۔

لیگ میں یووانٹس72پوائنٹس کے ساتھ سر فہرست جبکہ لازیو دوسری اور انٹر میلان تیسری پوزیشن پر ہے۔

تازہ ترین