• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیالکوٹ :لڑائی جھگڑے پر2افراد کے خلاف مقدمہ

سیالکوٹ( نمائندہ جنگ) لڑائی جھگڑے پر2افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔ تھانہ سٹی پسرور کے علاقہ غوثیہ آباد محلہ میں توں تکرارپر کاشف اور کرامت نے ڈنڈے اور سوٹوں کے وار کرکے حمزہ کو زخمی کردیا، پولیس نے دونوں ملزمان کو گرفتار کرلیا۔
تازہ ترین