• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آل کراچی یادگاری فٹ بال ٹورنامنٹ

کراچی (اسٹاف رپورٹر)آل کراچی سید نواب شاہ یادگاری فٹ بال ٹورنامنٹ 15 اپریل سے شاہ فیصل فٹ بال اسٹیڈیم (پنجاب گرائونڈ)شاہ فیصل کالونی پر شروع ہوگا۔ اُسامہ اسپورٹس فٹ بال کلب اور رحیم محمڈن کے زیراہتمام ہونے والے ٹورنامنٹ کے آرگنائزر حاجی محمد الیاس اعوان،ٹورنامنٹ   سرپرست اعلیٰ محمد پرویز قاسو، سیکرٹری اختر ریاض مائیکل، اسسٹنٹ ٹورنامنٹ سیکرٹری سیف اللہ خان جبکہ ٹورنامنٹ کے میڈیا منیجر شیر افضل ہوں گے۔ ٹورنامنٹ میں 64 ٹیمیں شرکت کریں گی۔ 
تازہ ترین