• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شہباز شریف کا کورونا ٹیسٹ کیلئے سیمپل حاصل کر لیا گیا

شہباز شریف کا کورونا ٹیسٹ کیلئے سیمپل حاصل کر لیا گیا 


لاہور ( جنرل رپورٹر ) قائدحزب اختلاف محمد شہباز شریف کے کورونا میں مبتلا ہونے کے حوالے سے انسٹی ٹیوٹ آف پبلک ہیلتھ نے انکا کورونا ٹیسٹ کے لئے سیمپل حاصل کر لیا ۔ ذرائع کے مطابق شہباز شریف کا سرکاری لیب انسٹی ٹیوٹ آف پبلک ہیلتھ نے کورونا ٹیسٹ کے لیے سیمپل ہفتہ کے روز حاصل کر لیا ہے جس کے لئے انسٹی ٹیوٹ کی ٹیم انکی رہائش گاہ پر گئی۔ ذرائع کے مطابق شہباز شریف کی ٹیسٹ رپورٹ اگلے 24گھنٹوں میں سامنے آجائے گی ۔

تازہ ترین