• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملتان میں شامل کیے گئے نئے علاقوں میں صفائی آپریشن شروع

ملتان (سٹاف رپورٹر) ڈپٹی کمشنر عامر خٹک کی ہدایت پر ملتان شہر میں شامل کئے گئے نئے علاقوں میں صفائی آپریشن کا آغاز ہوگیا، ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کی طرف سے سورج میانی کے علاقہ میں خصوصی صفائی کی گئی جہاں سی ای او ویسٹ مینجمنٹ کمپنی عبدالطیف خان نے دورہ کیا، گزشتہ روز40 ورکرز پر مشتمل سپیشل سکواڈ صفائی میں مصروف رہا۔
تازہ ترین